Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازم خواتین کیلئے ایک اور سہولت

ریاض..... وزارت محنت و سماجی فروغ نے خواتین کو گھر سے دفتر لانے لیجانے کی سہولت مہیا کرنے کیلئے ٹرانسپورٹ اور دفاتر میں ان کے بچوں کی نگہداشت کی خاطر نرسری کی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ تکامل کمپنی کے ساتھ تعاون کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ اس کے بموجب مذکورہ کمپنی ملازم خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نرسری مہیا کرے گی۔

شیئر: