Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ: دیوار گرنے سے ہندوستانی کارکن ہلاک

شارجہ.... شارجہ میں ایک 54سالہ ہندوستانی کارکن زیر تعمیر عمارت میں ڈیوٹی کے دوران دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔ اس کے سر اور سینے میں زخم آئے تھے۔ شارجہ پولیس نے وفات کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔ پولیس کی خصو صی ٹیم نے جائے وقوع پہنچ کر فنگر پرنٹس اور مطلوبہ شواہد کا ریکارڈ محفوظ کر لیا۔ 

شیئر: