Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان میں ساھر کیمرہ جل گیا

جازان ....باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جازان اور احد المسارحہ شہروں کو جوڑنے والی شاہراہ پر الشعفولیہ قریہ کے قریب نصب ساھر کیمرے میں نہ جانے کیوں آگ لگ گئی ۔ جا ئے وقوعہ سے گزرنے والی گاڑیوں کے مالکان نے رک کر آگ بجھانے کی کوشش کی اور ساتھ ہی شہری دفاع کے اہلکاروں سے بھی رابطہ کرلیا۔ سیکیورٹی کی گشتی فورس اور ٹریفک کی ٹیم نے جائے وقوعہ پہنچ کر ضروری کارروائی کی۔
 

شیئر: