Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملک بھر میں نمازاستسقاء پڑھی جائے، شاہ سلمان

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر کو ملک بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت جاری کردی۔ ایوان شاہی سے جاری ہونے و الے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسول عمل کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز مملکت بھر میں نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت کرتے ہیں۔ ام القری کلینڈر کے مطابق پیر 17صفر کو نماز استسقاءادا کی جائے گی۔ 
 

شیئر: