لندن .... برطانوی خارجہ کے ترجمان برائے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ نے واضح کیا ہے کہ حوثیوں کے میزائل حملے سعودی عرب کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ حوثیوں کے میزائل حملوں سے نویں عشرے میں سعودی شہری متاثر نہیں ہوئے تھے۔ حال میں بھی سعودیوں یا اتحادیوں پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑیگا۔
متعلقہ خبریں
-
06 نومبر ، 2017
-
06 نومبر ، 2017
-
06 نومبر ، 2017