Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی معاون وزیر دفاع کا دبئی فضائی نمائش اسٹال کا دورہ

ریاض .... سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد العیش سعودی افواج کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ اتوار کو دبئی فضائی نمائش 2017 ء میں ترقی یافتہ الیکٹرونک آلات کے اسٹال کا دورہ کررہے ہیں۔ نمائش میں سعودی یوکرین طیارہ بھی شائقین کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے
 

شیئر: