Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فقرے ٹو میں رفیع کے گیت کا ریمیک

بالی وڈ کی نئی فلم ' فقرے ٹو کا نیا گیت پیش کردیاگیاہے۔ او میری محبوبہ،کے نام سے فلم کے پہلے گیت کی وڈیو منظرعام پر آگئی جو ماضی کے گلوکار محمد رفیع کے گیت کا ری میک ہے جسے کمار نے لکھا تھا ۔ماضی کا یہ گیت 1977 میں ریلیز ہونےوالی ہندی  فلم ' دھرم ویرمیں اداکار دھرمیندر اور اداکارہ زینت امان پر فلمایاگیاتھا۔ معروف گلوکار محمد رفیع کے گائے ہوئے اس گیت کے ری میک کو گلوکاروں نیہا ککڑ اور یاسر دیسائی نےنئے  انداز میں اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔حال ہی میں فلم کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آیاہے۔ کامیڈی ڈرامہ فلم 2013 کی فلم ' فقرے کی سیکوئل ہے جسے 15 دسمبر کو ریلیز کیاجائےگا۔
 

شیئر: