Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودائزیشن میں تدریج کا فیصلہ

ریاض۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی فروغ نے اطمینان دلایا ہے کہ مسائل سے بچنے کیلئے سعودائزیشن کے سلسلے میں تدریجی پالیسی اختیار کی جائیگی۔ٹھیکیداروں نے سعودی نوجوانوں کو اپنے یہاں تربیت فراہم کرکے باقاعدہ ملازم رکھنے کا عزم ظاہر کردیا۔ وزارت نے توجہ دلائی کہ سعودائزیشن مہم کے تحت مختلف ملازمتیں حاصل کرنے والے مقامی شہری ملازمت کے تقاضوں کو صحیح طرح سے نہ سمجھنے کے باعث مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سرکاری و نجی اداروں کے درمیان یکجہتی پیدا کی جائیگی۔

شیئر: