بالی وڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ' فقرے ٹوکا نیا گیت پیش کردیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق فقرے ٹو کی نئی گیت کی وڈیو منظرعام پر آئی ہے عشق دے فنے یار کے عنوان سے نیا گیت پلکت سمراٹ اور پریا آنند پر فلمایاگیاہے جسے گلوکارہ جیوتیکا تنگڑی نے گایاہے۔ اس سے قبل فلم کے کئی گیت پیش کئےجاچکے ہیں ۔یہ فلم15 دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔