Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں کھجوروں کی عالمی کانفرنس

ریاض ....سعودی وزیر ماحولیات، پانی و زراعت عبدالرحمان الفضلی نے اعلان کیا ہے کہ رجب 1439ھ کے دوران ریاض میں کھجوروں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی۔ سعودی ایوانہائے تجارت کونسل اور سعودی ادارہ برائے فروغ برآمدات شریک ہونگے۔ خادم حرمین شریفین نے کانفرنس کی منظوری دیدی ہے۔ اس موقع پر 400سے زیادہ سعودی کھجوروں کی مارکیٹنگ بھی ہوگی۔

شیئر: