Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پراﺅڈ میری“ کا نیا ٹریلر

ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی وڈفلم ’پراﺅڈ میری‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھو متی ہے جو جرائم پیشہ افراد کے گینگ میں کافی فعال کردار ادا کرتی ہے تاہم ایک نوجوان سے ملاقات اس کی زندگی مکمل طور پر تبدیل کردیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں تاراجی پی ہینسن،نیل میک ڈونو،ڈینی گلوور،زینڈر بارکلے،مارگریٹ ایوری اور ایلکس زیواک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ ایکشن سے بھرپور فلم 12جنوری2018 کو سینما نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔
 

شیئر: