علی صالح کی وصیت؟ منگل 5 دسمبر 2017 3:00 عدن .... جنرل پیپلزکانگریس کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سابق یمنی صدر نے وصیت نامہ چھوڑا ہے جس میں انہوں نے یمن کو حوثیوں کے تسلط سے نجات دلانے تک انکے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ۔ انکشاف وصیت حوثی نجات شیئر: واپس اوپر جائیں