Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیل کا القدس کو دار الحکومت تسلیم کروانے کے لئے دیگر ممالک پر دباؤ

قاہرہ: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس کو اپنا دار الحکومت تسلیم کروانے کے لئے دیگر ممالک پر دباؤ ڈالا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور اسے فیصلے سے رجوع کرنے پر مجبور کرنے کے لئے فلسطینی حکام کے پاس تمام آپشن کھلے ہیں۔
مزید پڑھیں:امریکی فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، عرب لیگ
 فلسطینی حکومت اس فیصلے کو نہ صرف مسترد کرتی ہے بلکہ اسے بے بنیاد اور عالمی قراردادوں کے خلاف قراردیتی ہے۔مشرقی بیت المقدس فلسطین کا ازلی دار الحکومت ہے اور اس حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
بیت المقدس تازہ ترین ، یہاں کلک کریں
 

شیئر: