مدینہ منورہ- - - - -مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی نے 20 زبانوں میں عربی رسم الخط سکھانے والا عالمی پروگرام شروع کردیا۔ ان میں اردو، ہندی، انڈونیشی، ترکی، فارسی، بنگالی، کورین، جاپانی، پرتگالی ، چینی اور معذوروں کیلئے را ئج اشاروں کی زبان وغیرہ شامل ہیں۔