Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دھند کے باعث دبئی ایئرپورٹ کی پروازیں متاثر

دبئی: دبئی انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آج اتوار کو شدید دھند کے باعث دبئی آنے اور جانےوالی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسافر ایئرپورٹ آنے سے پہلے ایئرلائن سے رابطہ کرکے پرواز کے نئے اوقات کار معلوم کرلیں۔ حد نگاہ بہتر ہوتے ہی پروازیں معمول پر آجائیں گی۔ واضح رہے کہ آج صبح سے دبئی میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔
رائے دیں: 2017ءمیں سعودی عرب کی اہم ترین خبر کیا تھی؟
 

شیئر: