Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ ملتوی

مسقط .....سلطنت عمان نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عملدرآمد یکم جنوری 2018ءسے شروع کرنے کے بجائے 2019ءتک ملتوی کردیا ہے۔ عمانی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس حوالے سے قانون سازی باقی ہے۔ مکمل ہونے پر ہی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع ہوگی۔ ممکن ہے کہ 2018ءکے وسط تک عمل درآمد شروع کرادیا جائے۔
 

شیئر: