خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات منگل 9 جنوری 2018 3:00 لاہور ... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو پنجاب ہاﺅس میں وزیراعظم نوا ز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے مستعفی ہونے کے بعد صوبے کی صورتحال پر گفتگو کی۔ خاقان عباسی ملاقات صورتحال لاہور شیئر: واپس اوپر جائیں