Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں خواتین کیلئے پہلا کار شوروم

ریاض ... خواتین کیلئے پہلا کار شو روم جدہ میں قائم کردیاگیا۔اندلس لیمول میں اسکا افتتاح کیا گیا ہے۔ خواتین پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شو روم پہنچنے لگیں۔ متعلقہ کمپنی کی انچارج غادہ الشاطبی نے بتایا کہ یہ خواتین کا پہلا کار شو روم ہے۔ اس میں مختلف رنگو ںکی گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں۔ کم خرچ والی گاڑیوں کو زیادہ نمایاں کیا جارہا ہے۔

شیئر: