Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر سنگھ نے فلم چھوڑدی

بالی وڈ کی مشہور فلم ' پدماوتی' میں ایک منفرد کردار پیش کرنےوالے اداکار رنویر سنگھ کو نئی فلموں میں کاسٹ کیاجارہاہے تاہم رنویر نے ایک فلم سائن کرنے کے بعد حال ہی میں مشہور فلم کے سیکوئل میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے فلم چھوڑدی۔ رنویرکو ' سنگھ از کنگ' کی سیکوئل میں کاسٹ کرنے خبریں آچکی تھیں اور شوٹنگ کا جلد آغاز ہونے والا تھا تاہم اب کہاگیاہے کہ رنویر اس سیکوئل میں کام نہیں کررہے ۔رنویر سنگھ ان دنوں ایک اسپورٹس فلم میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: