Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑی کو حادثہ، ایک ہلاک، 4زخمی

ریاض .... محکمہ شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الابرق کمشنری کی ثلوث المنظر تحصیل میں ٹریفک حادثے میں ایک سعودی شہری ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی اپنی لائن سے نکل کر کھڈ میں گر گئی تھی۔ گاڑی میں 5افراد سوار تھے۔4زخمی ہوئے جبکہ پانچواں جاں بحق ہوگیا۔
 
 
 
 

شیئر: