قطیف میں برڈ فلو کا نیا مریض
جمعرات 18 جنوری 2018 3:00
ریاض ... وزارت ماحولیات وپانی و زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران قطیف میں برڈ فلو کا ایک نیا مریض ریکارڈ پر آیا ہے۔ برڈ فلو کی شروعات سے لیکر اب تک وزارت کے کارکن مملکت کے مختلف علاقوںسے 3418نمونے جمع کرچکے ہیں جبکہ 13651مرغیوں اور پرندو ںسے نجات حاصل کی جاچکی ہے۔