استنبول ..... ترکی میں یکم جنوری 2013ءسے جون 2017 ءتک غیر ملکیوں نے 81754مکان خریدے۔ عرب بازی لے گئے۔ 8909مکان خرید کر عراقی عربوں میں اول، 6107مکان لیکر سعودی دوم اور 4672مکان کے سودے کرکے کویتی عربوں میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ ترکی نے مکانات کے غیر ملکی خریداروںکو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔