Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حائل الشملی روڈ 2رویہ بنانے کا فیصلہ

حائل...گورنر حائل شہزادہ عبدالعزیز بن سعد نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ حائل الشملی روڈ 2 رویہ بنائی جائیگی۔ کافی عرصے سے مقامی لوگ اسکا خواب دیکھ رہے تھے۔ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس منصوبے کےلئے کافی عرصے سے کوشاں تھے۔ اللہ کا کرم ہے کہ جلد ہی نفاذ شروع کردیا جائیگا۔

شیئر: