Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میلے کی مقبولیت

جدہ.... ”موسم بہار زیادہ مزیدار“ کے عنوان سے جدہ میں منعقد میلہ شائقین میں مقبولیت کی انتہا کو پہنچا ہوا ہے۔ فروغِ سیاحت کونسل جدہ میں محلوں کے مراکز کی انجمن کے اشتراک سے میلے کے پروگرام ترتیب دے رہی ہے۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد اس کی سرپرستی کررہے ہیں۔ 30ہزار مربع میٹر کے علاقے میں میلے کی سرگرمیاں کی جارہی ہیں۔ 15ربیع الثانی سے 10جمادی الاول تک میلہ جاری رہیگا۔
 
 

شیئر: