Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں 5غار سیاحوں کیلئے مختص

جدہ.... سعودی عرب آئندہ ایام میں 5غار سیاحوں کیلئے تیار کریگا۔ سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثہ اس حوالے سے اہم کردارادا کریگا ۔ سعودی جیولوجیکل بورڈ سروے میں صحراﺅں کے مطالعہ جات کے ادارے کے اعلیٰ عہدیدار محمود الشنطی نے مکہ اخبار کو یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب میں انتہائی اہم تاریخی غار پائے جاتے ہیں۔ سیر و سیاحت کیلئے غارو ںکو جدید شکل میں تیار کرنے سے نہ صرف یہ کہ معلومات اور آگہی پیدا ہوگی بلکہ اس سے معاشی فوائد بھی حاصل ہونگے۔
 

شیئر: