Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلاف کعبہ ہاﺅس کے تاریخی مناظر

ریاض ... خوبصورت ماضی کی یادداشت تازہ کرنے والی ویب سائٹ نے غلاف کعبہ ہاﺅس کی نادر تصاویر اور وڈیو جاری کی ہے۔ غلاف کعبہ ہاﺅس بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے حکم پر 1926ھ میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کےلئے ہنر مند درآمد کئے گئے تھے اور مکہ مکرمہ میں پہلی بار غلاف کعبہ تیار ہوا تھا۔
  
 

شیئر: