ریاض ایئرپورٹ پر کویتی بھائیوں کا پرجوش استقبال
ریاض .... ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افسران اور اہلکار کویت کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہوائی اڈے آنے والے کویتی بھائیوں کو مبارکباد پیش کررہے ہیں اور اس موقع پر کویت اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کے پرجوش اظہار کے طور پر تحائف بھی دے رہے ہیں۔