Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بینکوں میں 24.7ارب ریال کے خارجی اثاثے

دمام.... سعودی بینکوں کے انویسٹمنٹ فنڈز میں غیر ملکی اثاثوں کا حجم 2017ءکے دوران 24.7ارب ریال تک پہنچ گیا۔2016ءکے مقابلے میں 7ارب ریال کا اضافہ ہوا۔ فنڈز کے مجموعی اثاثے 112.6ارب ریال ہوگئے۔ سعودی بینکوں میں ابلاغی امور کے سربراہ طلعت حافظ نے بتایا کہ سعودی بینکوں میں انویسٹمنٹ فنڈز کی تعداد 275تک پہنچ گئی۔
 
 
 
 
 

شیئر: