Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: بڑی طاقتور فوج بنانے کا منصوبہ

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پیر اور منگل کی درمیانی شب وزارت دفاع کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جس دستاویز کی منظوری جاری کی اس کی نئی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق دستاویز کا مقصد سعودی عرب کے امن و امان اور مفادات کو تحفظ فراہم کرنا اور اسے بڑی فوجی طاقت بنانا ہے۔ دستاویز میں قومی دفاع کے لئے نئی حکمت عملی، مشترکہ جدوجہد کے استحکام، تیزی سے نت نئے خطرات کا مقابلہ شامل ہے۔ سعودی افواج اپنی عسکری توانائیو ںکو اعلیٰ ٹیکنالوجی والے اسلحہ سے لیس کرینگی۔
 
 

شیئر: