Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمی جیکسن ’’ساہو‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی

  بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن، شردھا کپور اور پربھاس کی فلم ’’ساہو‘‘  میں مختصر کردار ادا کریں گی تاہم  کردار  کے حوالے سے  مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ایمی ان دنوں رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’’2.0‘‘ پر کام کر رہی ہیں ۔ فلم ہندی ،تیلگواور تامل زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: