Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین کا پیانوکی دھن پر خراج عقیدت

بالی وڈ کی اداکارہ  جیکولین فرنانڈس نے سری دیوی کو پیانوکی دھن کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیاہے۔جیکولین کی ایک وڈیو انسٹاگرام پر سامنے آئی ہے جس میں وہ  افسردہ انداز میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کیلئے پیانو بجاتی دکھائی دے  رہی ہیں۔واضح ہوکہ  بالی وڈ کی مشہور  اداکارہ سری دیوی اتوار کے روز  دل کا دورہ پڑنے چل بسی تھیں۔
 
 

شیئر: