Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں بچوں سے متعلق مواد رکھنے والاا ستاد گرفتار

پیرس۔۔۔فرانس میں پولیس نے بچوں کی فحش ویڈیوز رکھنے اور انہیں تقسیم کرنے کے الزام میں اسکول کے استاد کو حراست میں لیا ۔ 50 سالہ اسکول ٹیچر کو مونٹریال سے حراست میں لیا گیا اور اس کے قبضے سے بچوں کی ویڈیوز پر مبنی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزم کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا تاہم اسے تدریسی عمل میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔اس کے قبضے سے بچوں کے فحش مواد کے ساتھ اس پر بچوں میں تقسیم کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
 

شیئر: