Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سامسنگ گلیکسی جے 8 پلس کی ابتدائی تفصیلات لیک

سام سنگ گلیکسی جے 8 کے بعد اب کمپنی گلیکسی جے 8 پلس متعارف کرانے جا رہی ہے ۔ فون سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق اس اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 625 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم دیاجائےگا۔ فون کا ڈسپلے ممکنہ طور پر 5.5 انچ کا ہو گا۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 16 میگا پکسل کا فرنٹ اور بیک کیمرہ دیا جائے گا۔ فون کی قیمت سے متعلق تاحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

شیئر: