Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غوطہ سے فرار ہونے والے شہریوں کی تعداد 40ہزار ہوگئی

دمشق....شامی شہر مشرقی غوطہ میں سرکاری فوج کے فضائی حملے جاری ہیں اور اب تک 40ہزار سے زیادہ شہری شہر سے محفوط مقام کی جانب فرار ہوگئے۔ 6سال سے بشار الاسد کے مخالف جنگجوﺅ ں کا شہر پر قبضہ تھا۔ اب تک 76شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ شام میں جنگ کو 8سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ کردوں کے اکثریتی علاقے عفرین پرترکی کی افواج آپریشن میں م صروف ہے۔ گزشتہ روز ترک گولہ باری سے 27شہری ہلاک ہوئے تھے۔
 

شیئر: