Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الباحہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

الباحہ ... گزشتہ روز الباحہ میں بارش ہوئی جس کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ بارش سے بیرونی منظر انتہائی صاف ستھرا اور نکھرا نظر آنے لگا۔اس موقع پر الباحہ کے ہریالی کے مناظر انتہائی دلکش دکھائی دینے لگے۔بارش سے گرمی کی شدت میں بھی کمی واقع ہوگئی اور دن میں گرمی کی شدت میں کم رہی۔ماہرین موسمیات نے آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں کمی کی توقعات ظاہر کی ہیں۔

شیئر: