ینبع ... ینبع میں ان دنوں سالانہ پھول میلے کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سالانہ پھول میلے میں سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنی دلچسپی ظاہر کی۔ اس میلے کی خاص بات یہاں پھول کی سجاوٹ تھی جسے ہر کسی نے پسند کیا۔سالانہ پھول میلے میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ۔