Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آمدنی کا 51فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کیا ہے، ولی عہد

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ میری نجی زندگی ، میرے لئے خاص ہے۔میں نے لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں بننا چاہتا۔ اگر میڈیا میرے بارے میں کچھ کہتا ہے تو وہ ان کا اپنا معاملہ ہے۔
مزید پڑھیں:خواتین کے لئے کالا عبایہ ضروری نہیں، ولی عہد
 میں دولت مند ہوں، تنگ دست نہیں۔ میں گاندھی یا منڈیلا نہیں۔ میں ایک ایسے حکمران خاندان کا فرد ہوں جو صدیوں سے موجود ہے۔ میری ذاتی زندگی ویسی ہی ہے جیسے10،20سال پہلے تھی۔
مزید پڑھیں: اخوان کا سعودی نظام تعلیم میں اثر ورسوخ تھا، شہزادہ محمد بن سلمان
 فرق صرف یہ ہے کہ میں نے اپنی آمدنی کا51فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کیا ہے جبکہ 49فیصد حصہ اپنی ضروریات پر خرچ کرتا ہوں۔ میں دوپہر کے بعد سے رات گئے تک اپنے دفتر میں وزراءکے ساتھ کام کرتا ہوں۔
 

شیئر: