Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نشہ آور گولیاں رکھنے والا ملزم گرفتار

مکہ مکرمہ..... قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایک مقامی شخص کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے 50 سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لی ۔ ملزم کو مکہ ، جدہ ہائی وے پر پولیس نے شک کی بنیاد پر گرفتا رکیا تھا تلاشی لینے پر اسکے کپڑوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد ہوئی ۔
 

شیئر: