Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی کھربندا گجراتی سیکھنے لگیں

بالی وڈ اداکارہ کریتی کھربندا اپنی نئی فلم کیلئے گجراتی زبان سیکھ رہی ہیں۔ اداکارہ کو 'یملا پگا دیوانہ' کے تیسرے سیکوئل 'پھرسے' میں کاسٹ کیاجا چکا ہے ۔وہ فلم میں ایک گجراتی لڑکی کا کردار اداکریں گی۔کریتی نے گجراتی زبان سیکھناے کوایک چیلنج قراردیاہے گجراتی بول چال کا انداز اپنانے کیلئے کریتی نے ایک خاص کوچ بھی مقرر کیاہے جو انہیں زبان کی تعلیم دے رہاہے۔نوانیت سنگھ کی فلم میں اداکار دھرمیندر، ریکھا سمیت کئی اداکار کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: