Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کی ہائپر لاپ سعودی عرب منتقل کرنے میں دلچسپی

کیلیفورنیا:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان ہائپرلاپ ٹیکنالوجی سعودی عرب منتقل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ولی عہد نے موہاوی ایئر اینڈ اسپیس کے حکام سے سعودی ماہرین کو نئی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ورجن گروپ ہائپر لاپ تیار کرنے والی کمپنی ہے جس کی نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے جدہ اور دبئی کے درمیان 45منٹ میں سفر کیا جاسکتا ہے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: