مدینہ منورہ میں اسکیبیز کے 2 مریضوں کا انکشاف بدھ 4 اپریل 2018 3:00 مدینہ منورہ..... ذرائع کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں ایک اسکول میں اسکیبیز کے مرض میں مبتلا 2 طالبات کا انکشاف ہو اہے ۔ سبق نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ متاثرہ طالبات کو امور صحت کے مرکز بھجوا دیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے ۔ خارش مدینہ منورہ. طالبات اسکول مریض شیئر: واپس اوپر جائیں