Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی وکلاء4557ہوگئے

ریاض ... وکلاءکے سعودی ادارے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2017ءکے اختتام تک وکالت اور قانونی مشاورت کے شعبے میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 4557ہوگئی۔ان میں سب سے زیادہ مصری ہیں۔

شیئر: