Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرین کے مسافروں کے حقوق

ریاض.... ٹرینوں سے سفر کرنے والوں کے حقوق کے تحفظ کا لائحہ عمل جاری کردیا گیا۔ اسکے بموجب ٹرین سے سفر کرنے والے کسی بھی شخص کا سامان گم ہونے پر فی کلو 75ریال معاوضہ دیا جائیگا۔ ریلوے نے مسافروں کی شکایات وصول کرنے اور 15روز کے اندر جواب دینے کی پابندی بھی عائد کردی ہے۔

                                           

شیئر: