Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معذوروں کیلئے 2لاکھ مکانات

دمام....وزارت آباد کاری کے ماتحت رہائشی اسکیم کے تحت سماجی کفالت حاصل کرنے والوں اورمعذوروں کے لئے 2لاکھ مکان تعمیر ہونگے۔ اس مقصد کیلئے 44ارب ریال مختص کردیئے گئے۔ وزارت آباد کاری نے معذوروں کیلئے رہائشی اسکیم کے تحت 10فیصد مکانات مختص کردیئے۔

شیئر: