استمارہ اور آخری تاریخ جمعرات 26 اپریل 2018 3:00 ریاض...محکمہ ٹریفک نے نجی گاڑیوں کے استمارے آخری تاریخ تحریر کئے بغیر جاری کرنا شروع کردیئے۔ محکمہ ٹریفک نے گاڑیوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ ابشر کے توسط سے یہ خدمات حاصل کریں۔ استمارے کی توسیع بھی آن لائن کراسکتے ہیں۔ ریاض محکمہ ٹریفک گاڑی استمارہ شیئر: واپس اوپر جائیں