Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مخالف سمت میں ڈرائیونگ پر گرفتار

جدہ ۔۔۔۔محکمہ ٹریفک نے جدہ میں مخالف سمت میں ڈرائیونگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر وڈیو کلپ گردش کررہا تھا جسمیں دکھایا گیا کہ الامیر سلطان اسٹریٹ اور عبدالرحمان الداخل اسٹریٹ کے سگنل سے کئی گاڑیاں مخالف سمت میں چل رہی ہیں۔ ان میں سے ایک کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -عادل الجبیر کی سعد الحریری سے ملاقات

شیئر: