جازان اور نجران سے 617کلو گرام حشیش ضبط اتوار 6 مئی 2018 3:00 جازان..... جازان اور نجران کے سرحدی محافظوں نے 617 کلوگرام سے زائد حشیش ضبط کی ہے۔ اسمگل کرنے والے ایتھوپیا کے 6 اور اریٹیریا کا ایک شہری گرفتار کرلیا گیا۔ اسمگل محافظ حشیش جازان شیئر: واپس اوپر جائیں