محکمہ صحت کا فارمیسی پر چھاپہ اتوار 6 مئی 2018 3:00 مشرقی ریجن.... مشرقی ریجن میں محکمہ صحت کے اہلکار ایک فارمیسی پر اچانک چھاپہ مار کر اینٹی بائیو ٹک بغیر نسخہ کے فروخت کرنے پر عائد پابندی کی بابت اطمینا ن حاصل کررہے ہیں۔ 753 فارمیسیوں پر چھاپے مارے جاچکے ہیں ۔ نسخہ چھاپہ فارمیسی محکمہ صحت شیئر: واپس اوپر جائیں