Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں 19 پارکوں کا افتتاح

ریاض ....شہزادہ فیصل بن بندر نے 19پارک اور تفریحی مقامات کا افتتاح کردیا۔ یہ ایک لاکھ 59ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے میں بنائے گئے ہیں۔ ریاض میونسپلٹی نے شہر کے مختلف محلوں میں یہ پارک اور تفریحی مراکز سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو صاف ستھری فضا فراہم کرنے کیلئے بنوائے ہیں۔
 
 

شیئر: