جدہ کے نجی اسپتال میں آتشزدگی
جدہ..... جنوبی جدہ کے ایک نجی اسپتال میں آگ لگنے سے مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ محکمہ صحت نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ جنوبی جدہ کے نجی اسپتال میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔